نہر میں 2 روز قبل ڈوبنے والے نوجوان کی لاش برآمد

نہر میں 2 روز قبل ڈوبنے  والے نوجوان کی لاش برآمد

لاہور(کر ائم رپو رٹر) با ٹا پو ر کے علا قہ خیرا پل بی آر بی نہر میں دو روز قبل ڈوبنے والے نوجوان کی لاش برآمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطا بق واجد اختر نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا۔ ریسکیو1122 کے خوطہ خوروں نے لاش برآمد کی۔

 با ٹا پو ر کے علا قہ خیرا پل بی آر بی نہر میں دو روز قبل ڈوبنے والے نوجوان کی لاش برآمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطا بق واجد اختر نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا۔ ریسکیو1122 کے خوطہ خوروں نے لاش برآمد کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں