مجھے کیریئر کے آغاز پر اردو پڑھنی نہیں آتی تھی:اشنا شاہ

مجھے کیریئر کے آغاز پر اردو  پڑھنی نہیں آتی تھی:اشنا شاہ

لاہور(شوبزڈیسک )معروف اداکارہ اشنا شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ جب اُنہوں نے اداکاری ا شروع کی تو اُنہیں اردو پڑھنی نہیں آتی تھی۔

 جب میں نے پاکستانی ڈراموں میں کام کرنا شروع کیا تو مجھے کسی بھی پاکستانی اداکار کے بارے میں نہیں پتہ تھا اور نہ ہی مجھے اردو پڑھنی آتی تھی۔ اس لیے جب ڈرامے کے سیٹ پر مجھے احسن خان سے پہلی بار متعارف کروایا گیا تو میں ان سے بالکل ناواقف تھی۔ کہ احسن خان کو یہ جان کر بہت حیرانی ہوئی اور اُنہوں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا تم چاند سے آئی ہو جو مجھے نہیں جانتیں؟

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں