بوگس چیک دینے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں حسن نامی شہری کو ملزم عدنان نے کاروباری لین دین کے دوران چار لاکھ ساٹھ ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا جو ڈس آنر ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں حسن نامی شہری کو ملزم عدنان نے کاروباری لین دین کے دوران چار لاکھ ساٹھ ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا جو ڈس آنر ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں