ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے چوری کے مقدمہ میں گرفتار ملزم فخر کی دوران تفتیش نشاندہی پر بتائے ایڈریس رسول پارک میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے چوری کے مقدمہ میں گرفتار ملزم فخر کی دوران تفتیش نشاندہی پر بتائے ایڈریس رسول پارک میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں