ساس بہو کو گھر میں داخل ہو کر دھمکیاں

ساس بہو کو گھر میں  داخل ہو کر دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ساس بہو کو گھر میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر دھمکیاں دی جانے لگیں

۔تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے گلشن علی ٹاؤن کی رہائشی عاصمہ نورین نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی بہو کے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ اس دوران اسلحہ کے زور پر ملزم گھر میں داخل ہو گئے اور دونوں ساس بہو کو قابو کر کے گن پوائنٹ پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگی۔ بعد ازاں ملزم اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں