بوگس نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

بوگس نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر بوگس نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔چک نمبر 74 ج ب کے قریب پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو روک کر چیک کیا۔ جس نے بوگس نمبر پلیٹ نصب کر رکھی تھی۔

موٹر سائیکل پر بوگس نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔چک نمبر 74 ج ب کے قریب پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو روک کر چیک کیا۔ جس نے بوگس نمبر پلیٹ نصب کر رکھی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں