بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے میں ہارون نامی شہری کو ملزمہ مومنہ عابد کی جانب سے لاکھوں روپے کی رقم کے عوض جعلی اور بوگس چیک دے دیا گیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں ہارون نامی شہری کو ملزمہ مومنہ عابد کی جانب سے لاکھوں روپے کی رقم کے عوض جعلی اور بوگس چیک دے دیا گیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں