ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

ہوائی فائرنگ کرنے والے  شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے غوثیہ چوک میں پولیس نے۔

 کارر وائی کرتے ہوئے ملزم علی حسن کو حراست میں لے لیا۔ جس کی جانب سے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و حراس پھیلایا جا رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارر وائی شروع کردی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں