ناقص سکیورٹی انتظامات ،پٹرول پمپ منیجر کیخلاف مقدمہ درج

ناقص سکیورٹی انتظامات ،پٹرول  پمپ منیجر کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ناقص سکیورٹی انتظامات پر پٹرول پمپ منیجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 262رب میں پولیس کی جانب سے نجی پٹرول پمپ کو چیک کیا گیا۔ جہاں سکیورٹی کے مناسب انتظامات نہ کئے گئے تھے ۔ جس پر پٹرول پمپ منیجر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں