لڑکے سے مبینہ زیادتی ، نا زیبا ویڈیو بنا کرہراساں کیا جانے لگا

 لڑکے سے مبینہ زیادتی ، نا زیبا ویڈیو بنا کرہراساں کیا جانے لگا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ نازیبا ویڈیو ریکارڈ کرکے ہراساں کیا جانے لگا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے شریف پورہ کے رہائشی فیاض نے پولیس کو بتایا کہ اس کے 16 سالہ بیٹے فیصل کو ملزم وقاص نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور اس دوران اس کی نازیبا ویڈیو بھی ریکارڈ کر لی گئی۔ جس کی بنا پر اسے حراساں کرتے ہوئے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارر وائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں