کھلا پٹرول بیچنے والے 3دکاندار گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والے 3دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے تین دکانداروں کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے اسامہ سمیت تین دکانداروں کو حراست میں لے لیا۔مقدمات درج کرلئے گئے ۔

کھلا پٹرول فروخت کرنے والے تین دکانداروں کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے اسامہ سمیت تین دکانداروں کو حراست میں لے لیا۔مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں