اسلحہ کی نمائش پر2افراد گرفتار

اسلحہ کی نمائش پر2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے پر2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے۔۔۔

 مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان اسد اور آصف کو حراست میں لے لیا گیا جو مبینہ طور پر اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہے تھے ، پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں