ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد پولیس نے گرفتار ملزم عثمان سے۔۔۔

 دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس چک نمبر 5ج ب میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا، پولیس نے مزید تحقیقات شروع کر دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں