گرفتار ملزم کے انکشاف پر پولیس کی کار روائی ، اسلحہ برآ مد

گرفتار ملزم کے انکشاف پر  پولیس کی کار روائی ، اسلحہ برآ مد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے صدر بازار سے گرفتار کئے گئے ملزم عاطف امیر سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارر وائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں