ہانیہ عامر کی وائرل بولڈ ویڈیو جعلی نکلی، اداکارہ میڈیا پر برس پڑیں

ہانیہ عامر کی وائرل بولڈ ویڈیو جعلی نکلی، اداکارہ میڈیا پر برس پڑیں

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز ویب سائٹ ’ہنگامہ ایکسپریس‘ نے اپنی خبر میں دعویٰ کیا کہ وائرل بولڈ ویڈیو ہانیہ عامر کی ہے۔۔۔

 جس پر ہانیہ عامر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی سٹوری میں خصوصی پیغام جاری کیااور کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بولڈ ویڈیو میری نہیں بلکہ جعلی ہے ، یہ ویڈیو آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی مدد سے تیار کی گئی ہے ۔ کوئی ہماری شوبز ویب سائٹ والوں کو سمجھائے اور بتائے کہ وائرل ویڈیو میری نہیں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں