احسن خان نے اپنے’’کرش‘‘ سے متعلق بات کرنے سے انکار کر دیا

احسن خان نے اپنے’’کرش‘‘ سے  متعلق بات کرنے سے انکار کر دیا

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار و ماڈل احسن خان نے اپنے کرش سے متعلق بات کرنے سے انکار کر دیا۔

نجی ٹی وی کے شومیں احسن خان نے سوال کے جواب میں کہا کہ جب آپ کے بچے بڑے ہو رہے ہوں اور آپ کی اہلیہ بھی آپ کا انٹرویو سُن رہی ہو تو میرے خیال میں دوسری خواتین کی تعریف نہیں کرنی چاہیے ، اپنی بیگم کی تعریف زیادہ کرنی چاہیے۔ میں اپنی اہلیہ کی عزت و احترام میں اپنے کرش کے بارے میں بات کرنا پسند نہیں کروں گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں