فرانسیسی صدر نے مائیکل بارنیئر کو نیا وزیراعظم نامزد کر دیا

فرانسیسی صدر نے مائیکل بارنیئر  کو نیا وزیراعظم نامزد کر دیا

پیرس(اے ایف پی)فرانس کے صدر ایمانوئیل میکخواں نے مائیکل بارنیئر کو نیا وزیراعظم نامزد کر دیا۔

یاد رہے   فرانس میں جون میں قبل از وقت انتخابات ہوئے تھے جن میں کسی جماعت کو اکثریت حاصل نہیں ہوئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل بارنیئر کو معلق پارلیمنٹ میں نئی حکومتی اصلاحات اور بجٹ میں مشکلات ہوں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں