نوسر بازوں نے دکاندار کو 7 ہزار روپے سے محروم کر دیا

نوسر بازوں نے دکاندار کو 7 ہزار  روپے سے محروم کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے دکاندار کو 7 ہزار روپے سے محروم کر دیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے اسلامیہ پارک میں انس نامی دکاندار کے۔۔۔۔

 پاس نامعلوم نوسر باز آیا اور اس کے اکاؤنٹ سے 7 ہزار روپے ٹرانسفر کروانے کے بعد رقم ادا کئے بغیر ہی دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں