صدیقہ ٹن پلیٹ کا پلانٹ بند کرنے کا فیصلہ

صدیقہ ٹن پلیٹ کا  پلانٹ بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (بزنس ڈیسک)صدیقہ ٹن پلیٹ لمیٹڈ نے کہا ہے کہ اس نے سیل میں کمی اور مزدوروں کی ہڑتال کی وجہ سے بلوچستان میں واقع اپنے پلانٹ کو بند کرنے کا باضابطہ عمل شروع کردیا ہے ۔

۔لسٹڈ کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کو ایک نوٹس میں کہا کہ ادارے نے اس فیصلے کی وجہ فاٹا / پاٹا خطے میں ٹیکس چھوٹ کے نتیجے میں فروخت میں کمی ، ٹن پلیٹ کے بجائے فوڈ پیکیجنگ کیلئے گگالیولیم کے استعمال میں اضافہ اور نکالے گئے ملازمین کی غیر قانونی ہڑتال کو ونڈر پلانٹ کو بند کرنے کی وجہ قرار دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں