15سالہ نوجوان کو اغوا کرلیا

 15سالہ نوجوان کو اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نشاط آباد کے علاقے سے 15 سالہ نوجوان کو اغوا کرلیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر8 ج ب میں۔۔۔

عبدالستار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 15 سالہ بیٹا محمد حسن کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے ملز موں کی جانب سے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں