کاروباری تعلقات میں امانت لی رقم خورد برد

کاروباری تعلقات میں  امانت لی رقم خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری تعلقات میں امانت لی گئی رقم خورد برد کر لی گئی۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں شہزاد احمد نامی شہری سے۔۔۔

ملز موں کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم قریبی تعلقات کی بنا پر بطور امانت حاصل کی گئی اور مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خورد برد کر لی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں