جعلی دستاویزات تیار کروانے والے 2 افراد کیخلاف مقدمہ درج

جعلی دستاویزات تیار کروانے  والے 2 افراد کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی دستاویزات تیار کروانے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری میں دو ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر جعلی دستاویزات تیار کروانے کے ساتھ جعل سازی سے ان کی تصدیق کرواتے ہوئے فراڈ کرنے کی کوشش کی گئی۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں