کلینک سے نقدی اور ایل سی ڈی سمیت دیگر سامان چوری

کلینک سے نقدی اور ایل سی ڈی  سمیت دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کلینک سے نقدی اور ایل سی ڈی سمیت دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے دھنولہ کے قریب واقعہ لیڈی ڈاکٹر کے کلینک سے ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر نقدی، ایل سی ڈی اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں