اداکار نہ بنتا تو بریانی بیچ رہا ہوتا:فہد مصطفی

اداکار نہ بنتا تو بریانی  بیچ رہا ہوتا:فہد مصطفی

کراچی(شوبزڈیسک ) معروف اداکار، پروڈیوسر و ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ اگر وہ اداکاری کی دُنیا میں قدم نہیں رکھتے تو آج بریانی بیچ رہے ہوتے ۔

 اداکار فیضان شیخ کی اہلیہ و اداکارہ ماہم عامر کے والدین اور میرے والدین آپس میں بہت اچھے دوست ہیں، ماہم عامر کے والدین کا بریانی کا کاروبار ہے جو اب ماہم بھی چلا رہی ہیں۔ میرے والد صاحب بریانی کے کاروبار سے اس قدر متاثر ہوئے تھے کہ اگر آج میں اداکار نہیں بنتا تو وہ مجھے بریانی کا ہوٹل کھول کر دے دیتے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں