کنگنا کی فلم ایمرجنسی ریلیز ملتوی ہونے کی تصدیق

 کنگنا کی فلم  ایمرجنسی ریلیز  ملتوی ہونے کی تصدیق

ممبئی(نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے اپنی نئی فلم ’ایمرجنسی‘ کی ریلیز ملتوی ہونے کی تصدیق کردی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 فلم نے گزشتہ روز سینما گھروں میں ریلیز ہونا تھا ۔کنگنا رناوت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کی گئی پوسٹ میں کہا کہ میں نہایت ہی افسوس کے ساتھ اعلان کررہی ہوں کہ میری ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’ایمرجنسی‘ کی ریلیز کو ملتوی کر دیا گیا ہے ، ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں