سکیورٹی کے ناقص انتظامات پر کالونی انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج

سکیورٹی کے ناقص انتظامات پر  کالونی انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کے ناقص انتظامات پر کالونی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ صدر پولیس نے ستیانہ روڈ پر واقع مختلف کالونیوں کو چیک کیا۔ اس دوران سکیورٹی گارڈ کے پاس مناسب اسلحہ موجود نہ پایا گیا۔ جس پر کالونی کی سکیورٹی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں