محمد حارث نکاح کے بندھن میں بندھ گئے ، تصاویر وائرل

محمد حارث نکاح کے بندھن میں بندھ گئے ، تصاویر وائرل

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے نوجوان اوپنر اور پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث کے بندھن میں بندھ گئے ۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نوجوان اوپنر محمد حارث اپنے نکاح کی کچھ تصاویر پوسٹ کیں اور کیپشن میں لکھا۔۔

 کہ نکاح کا دن ہمیشہ کیلئے ! اس نعمت پر الحمد اللہ۔حارث نے مداحوں کو اطلاع دیتے ہوئے کچھ تصاویر بھی اَپ لوڈ کیں، جس میں وہ شلوار قمیض کیساتھ پرنس کوٹ پہننے نظر آرہے ہیں۔نکاح کے ایک روز بعد محمد حارث کو ڈومیسٹک چیمپئینز ون ڈے کپ اسٹالینز کا کپتان بھی نامزد کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں