2خواتین کو اغوا کر لیا گیا

2خواتین کو اغوا کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )فروکہ سے غلام حسین وغیرہ نے 30سال (م)،میانی سے محمد حنضلہ اور ساتھیوں نے 16سالہ (ف)کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، ورثاء کی اطلاع پر مقدمات درج کرلئے گئے ۔

فروکہ سے غلام حسین وغیرہ نے 30سال (م)،میانی سے محمد حنضلہ اور ساتھیوں نے 16سالہ (ف)کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، ورثاء کی اطلاع پر مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں