اسلحہ لیکر گھومنے والا گرفتار

 اسلحہ لیکر گھومنے والا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے والا ملزم پولیس کی گرفت میں آ گیا، تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے غیر قانونی اسلحہ لے کر گھومنے والا ملزم ریاض کو گرفتار کر کے پستول برآمدکر لیا، مقدمہ درج کر لیاگیا۔

غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے والا ملزم پولیس کی گرفت میں آ گیا، تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے غیر قانونی اسلحہ لے کر گھومنے والا ملزم ریاض کو گرفتار کر کے پستول برآمدکر لیا، مقدمہ درج کر لیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں