جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔سالار والا کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل سوار کو روک کر چیک کیا۔ موٹر سائیکل پر لگائی گئی نمبر پلیٹ کو جعلی پایا گیا۔
موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔سالار والا کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل سوار کو روک کر چیک کیا۔ موٹر سائیکل پر لگائی گئی نمبر پلیٹ کو جعلی پایا گیا۔