جنگل میں پھنسے شہری کو مدد فراہم

 جنگل میں پھنسے شہری کو مدد فراہم

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) سیف سٹی نے ایمرجنسی 15 کال پر بروقت ایکشن کرواتے ہوئے جنگل میں پھنسے شہری کو فوری مدد فراہم کر دی۔

 کلر کہار کے قریب جنگل کے پاس شہری کی گاڑی خراب ہو گئی جس کے ساتھ دو بچے تھے جس کی وجہ سے وہ خوف زدہ ہو گیا ۔شہری نے فوراً 15 پر کال کرتے ہوئے پولیس کی مدد طلب کی ۔سیف سٹی 15 سنٹر نے متعلقہ پولیس سے کانفرنس کال کے ذریعے شہری کا رابطہ کر ا دیا۔پولیس نے شہری کو مدد فراہم کی اور محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں