نوشہرہ ورکاں:خاتون نے بیٹوں سے ملکر طالبہ کو اغوا کر لیا

نوشہرہ ورکاں:خاتون نے  بیٹوں سے ملکر طالبہ کو اغوا کر لیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )اکیڈمی جاتی طالبہ کو اغوا کر لیا گیا ۔ نواحی محلہ اسلام پورہ کی رہائشی 20 سالہ طالبہ (ا) اکیڈمی پڑھنے جا رہی تھی۔۔۔

 کہ راستے میں کوثر بی بی اور اس کے بیٹوں علی، رضوان اور عدنان ساکنان بیگم کوٹ لاہور نے اغوا کر لیا ، پولیس نے مغویہ کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں