دیرینہ دشمنی پر 70سالہ خاتون قتل

دیرینہ دشمنی پر 70سالہ خاتون قتل

لاہور (کر ائم رپو رٹر) ہڈیارہ کے علاقے میں 70سالہ خاتون کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم عتیق وغیرہ گھر میں داخل ہوئے اور ۔

فائرنگ کرکے کمل بی بی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے ،ملزموں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ۔مقتولہ کی بیٹی کی درخواست پر نامزد ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں