گھریلو ناچاقی پر ایک شخص کااقدام خودکشی

گھریلو ناچاقی پر ایک  شخص کااقدام خودکشی

تھہ شیخم(نامہ نگار) کوٹ رادھاکشن کے نواح میں گھریلو ناچاقی پر ایک شخص نے زہریلی سپرے پی کر موت کو گلے لگانے کی کوشش کی، موضع بت کے رہائشی محمدثقلین کو تشویشناک حالت کے پیش نظر جنرل ہسپتال لاہور منتقل کردیاگیا، پولیس مصروف کارروائی ہے۔

 کوٹ رادھاکشن کے نواح میں گھریلو ناچاقی پر ایک شخص نے زہریلی سپرے پی کر موت کو گلے لگانے کی کوشش کی، موضع بت کے رہائشی محمدثقلین کو تشویشناک حالت کے پیش نظر جنرل ہسپتال لاہور منتقل کردیاگیا، پولیس مصروف کارروائی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں