لڑائی جھگڑے کے واقعات خاتون سمیت 3افراد زخمی

 لڑائی جھگڑے کے واقعات خاتون سمیت 3افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ایوب پارک کے رہائشی محمد جمیل کی بیوی زبیدہ کو دیوار کے ساتھ مٹی ڈالنے کے۔

 تنازعہ پر حنیف وغیرہ ،21جنوبی میں سابقہ رنجش پر آصف وغیرہ نے دلاور عباس کو گھروں میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،32 شمالی میں زبیر وغیرہ نے تلخ کلامی پر چاقو کے وار کر کے غلام رسول کو مضروب کردیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں