انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:- آئمہ بیگ کی فیشن برانڈ کے مالک کیساتھ قربت کی خبریں سرگرم

آئمہ بیگ کی فیشن برانڈ کے مالک کیساتھ قربت کی خبریں سرگرم

 آئمہ بیگ کی فیشن برانڈ کے مالک کیساتھ قربت کی خبریں سرگرم

کراچی(شوبز ڈیسک)معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن برانڈ کے مالک زین احمد کے درمیان قربت کی خبریں گردش کرنے لگیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پہلے گلوکارہ اور اداکار شہباز شگری کی منگنی ٹوٹ گئی تھی جس کی وجہ سے اُنہیں کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔حال ہی میں آئمہ بیگ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی سٹوریز میں فیشن برانڈ ’راستہ‘ کے مالک زین احمد کے ہمراہ اپنی چند تصاویر شیئر کی تھیں جس کے بعد سے دونوں کی قربت کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں