مشی خان نے سلمان خان کیساتھ یادگار تصویر شیئر کر دی

مشی خان نے سلمان خان  کیساتھ یادگار تصویر شیئر کر دی

کراچی(شوبز ڈیسک)اداکارہ و میزبان مشی خان نے بھارتی اداکار سلمان خان عرف سلو بھائی کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کی ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اداکارہ نے اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر سلمان خان کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ 2004ء میں بھارتی اداکار کے ساتھ ملی تھیں۔اداکارہ کی پوسٹ کے کیپشن کے مطابق مشی خان اور سلمان خان کی یہ ملاقات دبئی میں ہوئی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں