کمسن بچی کوہراساں کرنیوالا لڑکا گرفتار

کمسن بچی کوہراساں  کرنیوالا لڑکا گرفتار

لاہور (کر ائم رپو رٹر )سوشل میڈیا کے ذریعے کمسن بچی کو ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

 راولپنڈی سے لڑکی کی والدہ نے ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی میں نامعلوم لڑکے خلاف 13سالہ بیٹی کو ہراساں کرنے کی شکایت درج کرائی۔ لڑکی کی والدہ کا کہنا تھا کہ لڑکا سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل کرنے کی دھمکی دے رہا ہے ۔ بیٹی خود کشی کرنے کی کوشش بھی کرچکی ہے ۔لڑکے کے موبائل سے تمام ڈیٹا ڈیلیٹ کرکے فون قبضے میں لے لیا گیا۔متاثرہ فیملی نے مزید قانونی کارروائی سے منع کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں