مسلح افراد کی شہری کے گھر پر فائرنگ ، مقدمہ درج

مسلح افراد کی شہری کے گھر  پر فائرنگ ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے شہری کے گھر پر فائرنگ کر دی گئی۔تھانہ منصور آباد کے۔

 علاقے امین ٹاؤن کے رہائشی محمد شبیر نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم ملز موں کی جانب سے جس کے گھر پر فائرنگ کر دی گئی۔ جس سے اہل خانہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے ۔ تاہم بیرونی گیٹ اور دیگر قیمتی سامان تباہی کا شکار بن گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں