پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے کر منشیات برآمد کرلیں

پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست  میں لے کر منشیات برآمد کرلیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے کر منشیات برآمد کرلیں۔ تھانہ گلبرگ کے علاقے نڑ والا چوک میں پولیس نے۔۔۔

 شہزاد نامی منشیات فروش کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے 1300 گرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔ تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے ملزم شہباز سے 12 لٹر اور ملزم پرویز سے 15 لٹر شراب برآمد کر لی۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں