ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے  شہری کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے باؤ والا میں پولیس نے۔۔۔

 کار روائی کرتے ہوئے منیر احمد نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جس کی جانب سے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں