کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے وا لا پکڑا گیا ۔ملت چوک میں پولیس نے یاسر نامی دکاندار کو حراست میں لے لیا۔ جو کھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے خطرے کا باعث بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔

کھلا پٹرول فروخت کرنے وا لا پکڑا گیا ۔ملت چوک میں پولیس نے یاسر نامی دکاندار کو حراست میں لے لیا۔ جو کھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے خطرے کا باعث بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں