قتل کاملزم پاکپتن سے گرفتار
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر(لو ئر ما ل کے علا قہ میں معمولی تلخ کلامی پر شہری زوہیب کو تشدد کر کے ،۔
قتل کرنے والا ملزم نعیم پاکپتن سے گرفتار کر لیا گیا ۔مقتول ملزم نعیم کی فیکٹری میں کام کرتا تھا۔ ملزم کی مقتول کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی جس پر ملزم نے زوہیب کو بے دردی سے تشدد کر کے قتل کر دیا تھا۔