موٹرسائیکلوں میں تصادم 2 افراد شدید زخمی
گوجرہ(نمائندہ دنیا )موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجہ میں دو افرادشدید زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیاگیا۔
۔شکیل اور کاشف علی موٹر سائیکل پر سوار ٹوبہ روڈ کے چک 301ج ب سٹاپ کے قریب جا رہے تھے کہ لنک روڈ سے آنیوالے موٹر سائیکل سوار سے ٹکر ہو گئی جس کے نتیجہ میں وہ موٹر سائیکل سے گر شدید زخمی ہو گئے۔