سابقہ رنجش ،مخالفین کی شہری پر فائرنگ، مقدمہ درج

سابقہ رنجش ،مخالفین کی شہری  پر فائرنگ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )سابقہ رنجش کی بناء پر شہری پر جان لیواء فائرنگ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آبادکے علاقے اسماعیل ویلی میں ظفر عباس نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر سابقہ رنجش کی بناء پر اسے گن پوائنٹ پر قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور اس پر جان لیواء فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ،تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں