گاڑی کی ٹکر سے شہری کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج

گاڑی کی ٹکر سے شہری کے  جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاوّن کے علاقے کینال روڈ 204 موڑ کے سلیم نامی شہری کا بھائی حبیب موٹرسائیکل پر جارہا تھا کہ اس دوران پیچھے سے آنے والے تیز رفتار گاڑی نے اسے ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیااور بعدازاں دم توڑ گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں