قلعہ دیدار سنگھ :انچارج نادرا آفس کے گھر پر فائرنگ ، مقدمہ درج

قلعہ دیدار سنگھ :انچارج نادرا آفس  کے گھر پر فائرنگ ، مقدمہ درج

قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار)انچارج نادرا آفس قلعہ دیدار سنگھ کے گھر پر فائرنگ ، شدید فائرنگ سے خوف و ہراس،مقدمہ درج،سیاسی سماجی و صحافتی تنظیموں کا ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ۔۔

 تفصیل کے مطابق قلعہ دیدار سنگھ نادرا آفس کے انچارج فیصل چوہان کے گھر محلہ پرانا بازار میں نامعلوم افراد نے رات کے تقریباً 12 بجے کے قریب شدید فائرنگ کی ، دروازے کو چھلنی کر دیا ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں