تتلے عالی:اپلے چوری کا الزام باپ بیٹے کا خاتون پر تشدد

تتلے عالی:اپلے چوری کا الزام  باپ بیٹے کا خاتون پر تشدد

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں اپلے چوری کا مبینہ الزام خاتون کو باپ بیٹے نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

نواحی گاؤں شمسہ ڈھڈہ میں حویلی سے مبینہ طور پر اوپلے چوری کرنے کا الزام لگا کر راشد ڈوگر اور اس کے والد لیاقت ڈوگر نے صغریٰ بی بی پرتشدد کیا کپڑے پھاڑ دیئے ۔تتلے عالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں