ون وے قوانین کی خلاف ورزی پر ڈرائیور پکڑا گیا

ون وے قوانین کی خلاف  ورزی پر ڈرائیور پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے مسائل کا باعث بنا ہوا تھا ۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں