مسافر کی جیب کا صفایا کردیا

مسافر کی جیب کا صفایا کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب اپنی سواری کے انتظار میں کھڑے عابد نامی شہری کی جیب سے نامعلوم ملزموں کی جانب سے موبائل فون اور نقدی نکال لی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

مسافر کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب اپنی سواری کے انتظار میں کھڑے عابد نامی شہری کی جیب سے نامعلوم ملزموں کی جانب سے موبائل فون اور نقدی نکال لی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں